جہا نیا ں میں سرچ آپر یشن کے نا م پر ڈکیتی کی وردات

سرچ آپر یشن کے نا م پر پولیس وردیو ں میں ملبو س 6مسلح ڈا کواہلخا نہ کو یرغما ل بنا کر 14تولے سونا‘نقد ی اورموبا ئل لے اڑے

ہفتہ 21 جنوری 2017 17:51

جہانیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جنوری2017ء) جہا نیا ں میں سرچ آپر یشن کے نا م پر ڈکیتی کی وردات پولیس وردایو ں میں ملبو س 6مسلح ڈا کو ں اہل؂خا نہ کو یرغما ل بنا کر 14تولے سونے کے زیورات نقد ی اورموبا ئل فون لے کر فرار 15 پر کا ل کر نے پر ٹبہ سلطان پور کی پو لیس مو قع پر پہنچی اورکہاکہ سا ما ن اٹھا کر اند ر رکھ لیں پھر چلی گئی ،اہل علا قہ نے پو لیس کے خلا ف احتجا ج کر تے ہو ئے کا روائی کا مطا لبہ کیا ہے تفصیل کے مطا بق جہا نیا ں کے نو احی گائو ں چک 166/WBمیں رات گئے پولیس وردایو ں میں ملبو س 6مسلح ڈاکو محمدمنظو رولد محمد رمضا ن کے گھر پرآئے اور کہا کہ آپ ہئیر وہین کا کا روبا ر کر تے ہیں ہم نے گھر کی تلا شی لینی ہے گھر میں مو جودخو اتین نے دروزا کھو لا تو پولیس وردایو ں میں ملبو س 6مسلح ڈاکوں نے ہل؂خا نہ کو یرغما ل بنا کرلوٹ ما ر شر وع کر دی خو اتین کو بندھ دیا اور گھر میںمو جو د 14تو لے سونے کے وقیمتی زیوراور نقد ی20000ہزار روپے اور تین موبا ئل فون لے کر فرارہو گئے۔

(جاری ہے)

جبکہ گھر والوں کا کہنا ہے کہ پو لیس ٹبہ سلطا ن پور مو قع پر پہنچی اورکہاکہ سا ما ن اٹھا کر اند ر رکھ لیں پو لیس والو ں کی اپنی چو ری ہو جا ئے تو پتہ نہیں چلتا آپ کی چو ری کا پتہ کیسا چلے گا اہل علا قہ منظو ر احمد ،محمد یعقو ب ،محبو ب ،خا لد محمود ،عبد الر زاق ،محمد فا رو ق ،محمد اقبا ل ،محمد رفیق نے پو لیس کے خلا ف شدید احتجا ج کر تے ہو ئے ایس ایچ او ٹبہ سلطا ن پور کو معطل کر نے اورآر پی او ملتا ن ،ڈی پی او وہا ڑی سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں