کوئٹہ ایکسپریس حادثہ سے بچ گئی

منگل 21 فروری 2017 22:28

خانیوال۔21 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2017ء) کوئٹہ ایکسپریس اسٹیشن ماسٹر کی حاضر دما غی سے بڑے حادثہ سے بچ گئی ، تفصیل کے مطابق کو ئٹہ سے پنڈی جانے والی کوئٹہ ایکسپریس جب جنگل مڑیالہ اسٹیشن سے مہر شا ہ کی طرف رو انہ ہوئی تو اس کا سیفٹی راڈ خرا ب ہو گیا،اطلا ع ملتے ہی مہر شا ہ اسٹیشن کے انچارج رانا نثار احمد نے ہنگا می طور پر گا ڑی کو مہر شا ہ رکوا دیا اور فور ی طور پر اس کا سیفٹی راڈ مر مت کر وانے کے بعد ٹرین کو روا نہ کیا،اس طر ح کوئٹہ ایکسپریس ایک بڑے حادثہ سے محفو ظ رہی ۔

متعلقہ عنوان :

خانیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں