این ایس ای آر سروے کا مقصد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ثمرات ملک بھر کے مستحق خاندانوں تک پہنچا ہے، ڈیسک سنٹر ملک بھر میں سے ضلع ہری پور۔سکھر۔بہا ولپور اور نصیر آباد میں قا ئم کیے گئے تھے یہ ہمارا پا ئلٹ پروگرام تھا جو کہ چھ ماہ قبل شروع کیا گیا تھا یہ پا ئلٹ پروگرام اپنے اختتام کو پہنچے وا لا ہے اس کے لیے خوا تین کو ذیا دہ سے ذیا دہ ڈیسک سنٹر میں جا کر اپنی رجسٹر یشن مکمل کروانی چا ہیے ، ملک کے دیگر اضلاع میں یہ سروے ڈور ٹو ڈور ہو گا سروے مکمل ہو تے ہی بے نظیر انکم سپورٹ فنڈ سے مستحق خاندانوں کو ما لی امداد کی فرا ہمی شروع ہو جا ئیگی امداد کی فراہمی انتہا ئی شفاف طر یقے سے ہو گی

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیر پر سن ماروی میمن کی دورہ خانپور کے موقع پر گفتگو

منگل 3 جنوری 2017 18:57

خانپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 جنوری2017ء) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیر پر سن ماروی میمن کا دورہ خانپور ماروی میمن نے اپنے دورے کے دوران ویلج کو نسل تو فکیاں اور تر ناوہ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیسک سنٹر کا معا ئنہ کیا اس مو قع پر چیر پر سن ماروی میمن نے ڈیسک سنٹر میں مو جود خوا تین اور صحا فیوں سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ این ایس ای آر سروے کا مقصد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ثمرات ملک بھر کے مستحق خاندانوں تک پہنچا ہے انہوں نے کہا کہ ڈیسک سنٹر ملک بھر میں سے ضلع ہری پور۔

سکھر۔

(جاری ہے)

بہا ولپور اور نصیر آباد میں قا ئم کیے گئے تھے یہ ہمارا پا ئیلٹ پروگرام تھا جو کہ چھ ماہ قبل شروع کیا گیا تھا یہ پا ئیلٹ پروگرام اپنے اختتام کو پہنچے وا لا ہے اس کے لیے خوا تین کو ذیا دہ سے ذیا دہ ڈیسک سنٹر میں جا کر اپنی رجسٹر یشن مکمل کروانی چا ہیے جبکہ ملک کے دیگر اضلاع میں یہ سروے ڈور ٹو ڈور ہو گا سروے مکمل ہو تے ہی بے نظیر انکم سپورٹ فنڈ سے مستحق خاندانوں کو ما لی امداد کی فرا ہمی شروع ہو جا ئیگی امداد کی فراہمی انتہا ئی شفاف طر یقے سے ہو گی ماروی میمن نے مذید کہا کہ قومی سما جی اقتصادی سروے سے حا صل کردہ معلو مات و فا قی و صو با ئی سطح کے معا شر تی تحفظ کے پرو گراموں کیلئے انتہا ئی مفید ہو گی رجسٹر یشن کی حا صل کر دہ معلو مات کا ستعمال صحت اور ایجو کیشن کے پرو گراموں کیلئے معاون چا بت ہو گا جبکہ یہی سروے جلد سور قر ضوں کی فرا ہمی کے لیے بھی استعمال کیا جا سکے گا ماروی میمن جب دورہ خانپور کے مو قع پر ویلج کو نسل تو فکیاں پہنچی تو ان کا استقبال وی سی کے منتخب بلد یا تی نما ئندوں کے علا وہ معززین علاقہ نے کیا چیر پر سن ماروی میمن اپنا دورہ خانپور مکمل کر نے کے بعد اسلام آباد روانہ ہو گئیں۔

متعلقہ عنوان :

خان پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں