کھاریاں کے قریب پاک فوج کی جنگی مشقیں، آرمی چیف کا جنگی مشقوں کا جائزہ

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 6 نومبر 2016 19:16

کھاریاں کے قریب پاک فوج کی جنگی مشقیں، آرمی چیف کا جنگی مشقوں کا جائزہ

کھاریاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6نومبر۔2016ء) کھاریاں کے قریب پاک فوج کی مشقیں‌جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جنگی مشقوں کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے سینٹرل کمانڈ جنگی مشقوں میں حصہ بھی لیا۔

متعلقہ عنوان :

کھاریاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں