آرمی چیف جنر ل راحیل شریف کا کھاریاں کے قریب فوجی مشقوں کا جائزہ ۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 7 نومبر 2016 12:34

کھاریاں(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔07 نومبر 2016ء) : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کھاریاں کے قریب فوجی مشقوں کا جائزہ لیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کھاریاں کے قریب جاری فوجی مشقوں کا جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو ورچوئل وار روم میں فوجی مشقوں کے مقاصد سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے رات گئے فوجی مشقوں کا جائزہ لیا اور جوانوں کی کارکردگی کو سراہا ۔

کھاریاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں