امیرقطر شیخ تمیم بن حماد بن خلیفہ التھانی خصوصی دورہ کے لیے نورپورتھل پہنچ گئے، سخت سیکورٹی انتظامات

پیر 16 جنوری 2017 11:26

نورپورتھل (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔16جنوری۔2017ء ) قطرکے امیر شیخ تمیم بن حماد بن خلیفہ التھانی خصوصی دورہ کے لیے نورپورتھل پہنچ گئے ،سخت سیکورٹی انتظامات۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قطری امیرنورپورتھل کے نواحی قصبہ نکڑو شہید میں واقع اپنے کیمپ میں قیام پذیر ہو ں گے۔معلوم ہو ا ہے کہ وہ تھل کے نواحی مواضعات میں تلور کا شکار کریں گے۔امیر قطر کی سیکورٹی کے لیے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔یاد ر ہے کہ قبل ا زیں قطری شہزادہ عبدالھادی مانا الھاجری بھی نورپورتھل کا خصوصی دورہ کر چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :