کوہلو،بارکھان سیول ہسپتال میں آکسیجن سلنڈر نہ ہونے کے باعث بے ہوش بچہ چل بسا

جمعرات 29 دسمبر 2016 19:41

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 دسمبر2016ء) بلوچستان کے ضلع بارکھان میں گزشتہ روز ظفر کھتران کا بھتیجا بے ہوشی کے عالم میں پیدا ہوا تاہم جب لواحقین اسے سیول ہسپتال بارکھان لے کر گئے تو ہسپتال میں آکسیجن سیلنڈر موجود نہ ہونے کے باعث بچہ ہسپتال میں فوت ہو گیا ۔

کوہلو میں شائع ہونے والی مزید خبریں