ایڈمنسٹریٹربلدیہ سردارعقیل محمودان ایکشن،کوٹلی سٹی کادورہ،مختلف جگہوںپرلگے پرانے مین ہولزکواتارکرنئے مین ہولزلگانے کاعمل شروع
جمعرات 19 جنوری 2017 16:25
(جاری ہے)
سردارعقیل محمودنے دورہ کے دوران کوٹلی سٹی میںمختلف بازاروں،گلیوں،محلوں میںلگے پرانے مین ہولزکی جگہ نئے مین ہولزلگانے کاعمل بھی شروع کیا۔
سردارعقیل محمودنے ہمراہ چیف آفیسرسردارساجدمحموددورہ کے دوران شہربھرکی صفائی ستھرائی،تجاوزات کے عمل کابھی جائزہ لیا۔ایڈمنسٹریٹربلدیہ سردارعقیل محمودنے اس موقع پرگفتگوکرتے ہوئے کہاکہ کوٹلی سٹی کوخوبصورت بنانے میںاپنابھرپورکرداراداکرونگا بلدیہ عظمیٰ اکیلے کام نہیںکرسکتی تاجر،شہری،سول سوسائٹی،وکلاء وعوام کوٹلی سٹی کی صفائی اورخوبصورتی کے عمل میںبلدیہ کے ساتھ تعاون کریںشہری تاجراپنے ضائع اشیاء،کوڑاکرکٹ وغیرہ باہرسڑکوں،گلیوں ،نالیوںمیںنہ پھینکیںبلکہ اپنے گھروںکے اندرڈسٹ بنزمیںڈالیںبلدیہ کے ملازمین بروقت انہیںوصول کریںگے شہریوںتاجروںکے تعاون سے انشاء اللہ تعالیٰ چھ ماہ کے اندرکوٹلی سٹی کوصاف ستھرااورخوبصورت بنائونگا۔دریںاثناء تاجروں،شہریوں،عوام علاقہ نے ایڈمنسٹریٹربلدیہ سردارعقیل محمودکے کوٹلی سٹی کے لیے کئے گئے اقدامات اورصفائی کے بہترین عمل کوزبردست الفاظ میںسراہتے ہوئے انہیںاپنے مکمل تعاون کایقین بھی دلایا۔کوٹلی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آزاد کشمیر کے اندر پرائیویٹ ہاسپٹلز کو کھلی چھٹی نہیں دی جا سکتی،وزیر صحت عامہ
وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق نے تاریخی کارنامہ سرانجام دیاہے،عوامی حلقے
کوٹلی ،کمشنر میرپور ڈویژن کے حکم پر کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کارروائی ،متعدد کو جرمانہ
کوٹلی میں گردے کے مریضوں کیلئے جدید طبی سہولیات سے آ راستہ ڈائیلاسز سنٹر کی عمارت کی بنیاد رکھ دی گئی
پولیس چوکی ہولاڑ کا سماج دشمن عناصر کے خلاف تگڑا کریک ڈاؤن،منشیات فروش گرفتار
ضلع کوٹلی میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبہ کیساتھ منایا گیا
ڈپٹی کمشنر کوٹلی اور اسسٹنٹ کمشنر کاکوٹلی شہر میں مختلف بازاروں کا دورہ ،اشیا کا معیار و قیمتوں کو چیک ..
آزاد کشمیر کے متاثرین برفباری کو وزیراعظم پاکستان کی طرف سے امدادی پہنچا دی گئی
کوٹلی یونیورسٹی میں پودے لگانے کی تقریب، پروفیسر ز اور سٹوڈنٹس نے پودے لگائے
ْکوٹلی ،کم عمر ڈرائیور / بدوں لائسنس / رکشہ چنگ چی چلانے والوں کے خلاف کارروائی کاآغاز
مضان المبارک کے مقدس مہینے میںعوام کوریلیف دینے کیلئے ضلعی انتظامیہ کا روزانہ کی بنیادوںپرضلع بھرمیںچیکنگ ..
وزیر ہائیر ایجوکیشن کی نڑالی گوئی میں مشہور نعت خواں و ایلیمنٹری معلم ریاست علی قادری کی وفات پر فاتحہ ..
کوٹلی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 137 پوائنٹس کی کمی
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
-
نوازشریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پرسزا دینا غلطی تھی، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی پیشرفت کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
-
ملکی معیشت کو بہتر بنانے کی راہ میں سیاسی و انتظامی دبا ئوکو برداشت نہیں کیا جائیگا، وزیراعظم