میں اور مایوس عمران خان کا صحافی کے سوال کے جواب پر قہقہہ

منگل 21 فروری 2017 11:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 فروری2017ء) سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت سے قبل تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے صحافی نے سے سوال کیا کہ خان صاحب افسردہ لگ رہے ہیں جس پرانہوں نے جواب دیا کہ میں اور مایوس یہ کہہ کر قہقہہ لگا دیا ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت 4 دن کے وقفے کے بعد دوبارہ ہوئی اور جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے سماعت کی ۔

متعلقہ عنوان :

میں شائع ہونے والی مزید خبریں