لاہور ، اسلام پورہ سے ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ملزمان گرفتار ‘ اسلحہ ‘ نقدی اور موبائل فونز برآمد

ہفتہ 18 فروری 2017 11:41

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 فروری2017ء) لاہور کے علاقے اسلام پورہ سے ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ملزموں کو گرفتار کر کے موٹر سائیکل ‘ اسلحہ ‘ نقدی اور موبائل فونز برآمد کر لئے گئے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو پولیس نے لاہور کے علاقے اسلام پورہ سے ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار افراد میں گینگ کا سرغنہ عثمان عرف سونی ‘ کمال اور شہزاد شامل ہیں۔ جبکہ ملزموں کے قبضے سے 8مسروقہ موٹر سائیکلیں ‘ اسلحہ ‘ نقدی اور موبائل فونز برآمد کر لئے گئے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں