اداکار نسیم وکی نے بھارت جانے کا پروگرام کینسل کردیا

منگل 13 اکتوبر 2015 11:44

اداکار نسیم وکی نے بھارت جانے کا پروگرام کینسل کردیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء ) نامور کامیڈین اداکار نسیم وکی نے بھارت جانے کا پروگرام کینسل کردیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نسیم وکی نے ایک بھارتی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے لئے بھارت روانہ ہونا تھا مگر گلوکار غلام علی کا کنسرٹ انتہا پسندوں کی دھمکیوں سے منسوخ ہونے کے بعد اداکارنسیم وکی نے بھارت جانے کا پروگرام ملتوی کردیا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں