اداکارہ سخاوت ناز اسٹیج ڈرامہ کرنے فیصل آباد روانہ

منگل 13 اکتوبر 2015 11:54

اداکارہ سخاوت ناز اسٹیج ڈرامہ کرنے فیصل آباد روانہ

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء ) اداکارہ سخاوت ناز اسٹیج ڈرامہ کرنے فیصل آباد روانہ ہوگئے جہاں وہ روکسی تھیٹر میں نئے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گے ۔

(جاری ہے)

ان کے ہمراہ دیگر اداکاروں میں عابد چارلی ، گڈوکمال ، غزل راجہ ، فوزیہ چوہدری ، سائرہ مہر ، مناہل نور ، وسیم ڈار ،وکی کوڈو اور پپو جواد سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ ڈرامے کے پروڈیوسر علی خان اورڈائریکٹر شہباز مغل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں