اداکارہ صوبیہ خان محرم الحرام کے بعد کراچی جائیں گی

منگل 13 اکتوبر 2015 11:54

اداکارہ صوبیہ خان محرم الحرام کے بعد کراچی جائیں گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) اداکارہ صوبیہ خان محرم الحرام کے بعد کراچی جائیں گی جہاں وہ مختلف فلم پروڈیوسروں سے ملاقاتیں کریں گی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ صوبیہ خان کو کراچی کے متعدد فلم پروڈیوسروں نے اپنی فلم میں کام کرنے کی پیشکش کی ہے ۔اداکارہ نے ان آفرز کو قبو ل کرتے ہوئے اردو فلموں میں کام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس حوالے سے وہ کراچی جائیں گے جہاں وہ فلمسازوں سے ملاقات کر کے اپنا آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گی ۔ اداکارہ محرم الحرام کے بعد کراچی روانہ ہونگی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں