موسیقی انسان کے ذہن میں گہرا اثر کرتی ہے‘ گلوکارہ نور باہو

ہفتہ 13 فروری 2016 12:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 فروری۔2016ء) گلوکاری کے میدان میں نووارد گلوکارہ نور باہو نے کہا ہے کہ موسیقی انسان کے ذہن میں گہرا اثر کرتی ہے۔ اگر سر سچے ہوں تو دل گائیکی کی جانب خود متوجہ ہونے لگتا ہے۔

(جاری ہے)

میں سفارش کی بجائے محنت پر یقین رکھتی ہوں اور میں انشااللہ اپنی محنت کے بل بوتے پر ہی گلوکاری کے میدان میں اپنا مقام بناں گی اور گلوکاری کے میدان میں چیلنجز کا ڈٹ کر مقابلہ کرونگی۔پاکستانی گلوکاروں نے اپنی محنت سے دنیا بھر میں اپنا مقام بنایا ہے۔ ہماری عوام اپنے سنگرز پر بڑا اعتماد رکھتے ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں