فلمساز چوہدری صداقت اداکار افتخار ٹھاکر کو لیکر پنجابی فلم ’’ بندے دا پتر ‘‘ کا ری میک منائیں گے

پیر 16 جنوری 2017 12:48

فلمساز چوہدری صداقت اداکار افتخار ٹھاکر کو لیکر پنجابی فلم ’’ بندے دا پتر ‘‘ کا ری میک منائیں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2017ء) فلمساز چوہدری صداقت فلم ، ٹی وی اور اسٹیج نامور کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر کو لیکر پنجابی فلم ’’ بندے دا پتر ‘‘ کا ری میک منائیں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فلمساز چوہدری صداقت نے اداکار افتخار ٹھاکر کو لیکر لیجنڈ اداکار منور ظریف کی فلم ’’ بندے دا پتر ‘‘ کا ری میک بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ اس حوالے سے افتخار ٹھاکر ، سخاوت ناز اور عینی طاہرہ کو فلم کی کاسٹ میں فائنل کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر اداکاروں کا چنائو جاری ہے اور فلم کی شوٹنگ فروری کے آخر میں شروع کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں