فلمسٹار ثناء ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے لاہور پہنچ گئیں

ہفتہ 21 جنوری 2017 13:11

فلمسٹار ثناء ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے لاہور پہنچ گئیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2017ء) فلمسٹار ثناء نجی ٹی وی چینل کی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے لئے لاہور پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثناء ڈرامہ ڈائریکٹر کاشف نثار کی نئی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کے لئے لاہور آئی ہیں ۔ ثناء چار روز تک ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گی اور 26جنوری کو واپس کراچی روانہ ہو جائیں گی ۔ جبکہ اس کے دوسرے سپیل کے لئے وہ فروری میں بھی لاہور آئیں گی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں