اسٹیج اداکارہ نداملک کو انکے پرستار نے سونے کی چین گفٹ میں دیدی

اتوار 22 جنوری 2017 13:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جنوری2017ء) اسٹیج اداکارہ نداملک کو انکے پرستار نے سونے کی چین گفٹ میں دیدی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اسٹیج اداکارہ نداملک ان دونوں باری سٹوڈیو میں ڈرامہ ’’رات کی رانی ‘‘میں پرفارم کر رہی ہے جہاں ڈرامہ کے اختتام پر انکے عامر نامی پر ستار نے اداکارہ کو روک کر انکو 3تولے کی سونے کی چین گفٹ میں دیدی مگر نداملک نے انکار کردیا لیکن اسکے بعد عامر اور انکے دیگر ساتھیوں کے اسرار پر اداکارہ نداملک نے یہ تحفہ قبول کر لیا ہے جبکہ ڈرامہ کے پروڈیوسر لالہ شہزاد کی جانب سے بھی اداکارہ نداملک کی پرفارمنس کو بے حد پسند سرہا جارہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں