لکی مروت میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو قتل کردیا

ہفتہ 14 جنوری 2017 21:36

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2017ء) لکی مروت میں باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو قتل کردیاہے ،پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقہ ابا خیل میں گھریلو ناچاقی پر باپ نے فائرنگ کرکے اپنے بیٹے نصیر کو قتل کر دیا۔

(جاری ہے)

فائرنگ سے نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ پولیس نے مقتول کی دادی کی مدعیت میں ملزم جنان شاہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

لکی مروت میں شائع ہونے والی مزید خبریں