سابق ایم پی اے طاہرحسین اورزوارحسین کاساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان

تحریک انصاف کاخیرمقدم کیاہے،حکمرانوں کوجنوبی پنجاب نظرنہیں آتا۔جہانگیرترین کی میڈیا سے گفتگو

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 14 جنوری 2017 16:54

سابق ایم پی اے طاہرحسین اورزوارحسین کاساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان

لودھراں (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14جنوری2017ء) :مسلم لیگ(ق)کے سابق ایم پی اے طاہرحسین اور زوارحسین نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کردیاہے،تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے دونوں رہنماؤں کی پارٹی میں شمولیت کاخیرمقدم کیاہے۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیرترین نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوزشریف کی چوری پکڑی گئی ہے۔اب عدالت سے بچ نہیں سکتے۔انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کوجنوبی پنجاب نظرنہیں آتا۔نوازشریف کولودھراں کے اڑھائی ارب روپے بھولنے نہیں دوں گا۔

لودھراں میں شائع ہونے والی مزید خبریں