لودھراں ،ْجہانگیر ترین نے اعلی معیار کا کالج بنانے کا اعلان کردیا

لوھراں کے طلباوطالبات کو تعلیم حاصل کے لئے دوسرے بڑے شہروں میں نہیں جاناپڑے گا ،ْکارکنوں سے گفتگو

اتوار 12 فروری 2017 20:00

لودھراں ،ْجہانگیر ترین نے اعلی معیار کا کالج بنانے کا اعلان کردیا
لودھراں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اعلی معیار کا کالج بنانے کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ لودھراں کے طلباوطالبات کو تعلیم حاصل کے لئے دوسرے بڑے شہروں میں نہیں جاناپڑے گا۔لودھراں میں بنائے جانے والے کالج میں گرلز اور بوائز دونوں کیمپس تعمیر ہوں گے۔انہوںنے کہاکہ تعلیمی انقلاب کے خواب کی تکمیل کے لئے میں تمام کو ششیں جاری رکھوں گا۔

متعلقہ عنوان :

لودھراں میں شائع ہونے والی مزید خبریں