ملاکنڈ یونیورسٹی چکدرہ نے ایل ایل بی کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا

بدھ 18 جنوری 2017 19:58

ملاکنڈ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2017ء)ملاکنڈ یونیورسٹی چکدرہ نے LLBکے سالانہ نتائج کا اعلان کیا۔ ملک شفقت اللہ نیLLBفائنل میں1443 نمبر لیکر یونیورسٹی میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

(جاری ہے)

ملک شفقت اللہ کا تعلق ضلع دیر بالا کے گائو ں بی بیوڑ چراگلی سے ہے۔ انہوں نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعائوں کا نتیجہ قرار دیاہے۔

مالاکنڈ میں شائع ہونے والی مزید خبریں