میاں چنوں‘دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ ‘راہگیر زخمی‘ ڈاکو نقدی چھین کر فرار

ہفتہ 11 فروری 2017 19:52

میاں چنوں‘دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ ‘راہگیر زخمی‘ ڈاکو نقدی چھین کر فرار
میاں چنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 فروری2017ء) دوران ڈکیتی ڈاکوئوں کی فائرنگ راہگیر زخمی،ڈاکو 1800کی نقدی چھین کر فرار ،تفصیلات کے مطابق میاں چنوں علاقہ پل گھرا ٹ نہر لوئر باری کے قریب دو مسلح ڈاکوئوں نے راہگیر محمد شہباز ولد محمد امیر سکنہ 4/8Rکو اسلحہ کے زور پر روکنے کی کوشش کی اور مذاحمت پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا اورزخمی نوجوان سی1800کی نقدی چھین کر فرار ہوگئے،زخمی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا،ایس ایچ او منور گجر کے مطابق واقعہ کی تحقیقات کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

میاں چنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں