ممتاز دانشور اور براڈ کاسٹر حمیرہ خاتون کی یاد میں قومی ادبی ریفرنس 15 فروری کو ہوگا

جمعہ 10 فروری 2017 15:17

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 فروری2017ء)انجمن تاریخ وآثار شناسی پاکستان اور پرسٹن یونیورسٹی کے مشترکہ اہتمام سے ممتاز دانشور اور براڈ کاسٹر حمیرہ خاتون جو سینیٹر مشاہد حسین سید کی خوشدامن تھیں، کی یاد میں قومی ادبی ریفرنس 15 فروری کو ڈھائی بجے سہہ پہر پرسٹن یونیورسٹی میں ہوگا۔

(جاری ہے)

دشکا سید صدارت کرینگی جبکہ مختلف اہم شخصیات انہیں خراج عقیدت پیش کرینگے ۔

میانوالی میں شائع ہونے والی مزید خبریں