ٹیچنگ ہسپتال میرپور کے ہڑتالی ملازمین کا کوٹلی روڈ میرپور بند کر زبردست احتجاجی مظاہرہ ‘ٹائر جلاکر ٹریفک بلاک کر دی
اسسٹنٹ کمشنر راجہ قیصر اورنگزیب اور ڈی ایس پی راجہ اظہر اقبال سے کامیاب مذاکرات کے بعد احتجاج موخر کر دیا
بدھ 18 جنوری 2017 15:56
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ٹیچنگ ہسپتال نیوسٹی میرپور کے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور نارمل میزاینہ پر نہ لانے کیخلاف کوٹلی روڈ میرپو رکوٹائر جلا کر دونوں اطراف کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا گیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ٹیچنگ ہسپتال نیوسٹی میرپور کے ملازمین کی گزشتہ چھ ماہ کی تنخواہیں فوری طور پر ادا کی جائیں اور ملازمین کو نارمل مزاینہ پر لاکر ان کے تمام مطالبات کو فوری طور پر حل کیاجائے ۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر میرپور راجہ قیصر اورنگزیب اور ڈی ایس پی راجہ اظہر اقبال موقع پر پہنچ گئے اور انہوں نے ایکشن کمیٹی نیوسٹی ٹیچنگ ہسپتال میرپور سے مذاکرات کرتے ہوئے تمام مطالبات کو 20جنوری تک حل کرنے کی یقین دھانی کروائی۔ ایکشن کمیٹی نیوسٹی ٹیچنگ ہسپتال میرپور نے یقین دھانی پر احتجاج کو موخر کرتے ہوئے 20جنوری کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کا اعلان کیا ۔میر پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہید ذوالفقار علی بھٹو امت مسلمہ کیلئے امید کی کرن تھے ،چوہدری عبدالمجید
عام آدمی کے لیے ہرممکن ریلیف وزیر اعظم آزاد کشمیرکا بنیادی منشور ہے ،موسٹ سینئر وزیر
بے روزگاری کے مسئلے کے حل کیلئے آزاد کشمیر میں صنعتوں کو فروغ دیا جانا ضروری ہے، بیرسٹر سلطان
میرپورخاص تعلیمی بورڈ میں گزشتہ 10 روزسے چیئرمین کا عہدہ خالی ہونے کا انکشاف
آزادکشمیر کی اعلی عدلیہ انصاف کی فراہمی کے لئے قابل فخر کام کر رہی ہے، جسٹس راجہ سعید اکرم خان
کراچی سمیت ملک بھر میں الیکشن نتائج کے خلاف اپوزیشن جماعتوں جی ڈی اے اتحاد میں شامل جماعتوں ، پاکستان ..
پاکستان مسلم لیگ ن عوام کے حقوق کی ضامن ملک پاکستان کی محافظ جماعت ہے،راجہ فاتح محمود کیانی
پتنگ والے نفرت، تقسیم اور تشدد کی سیاست کرنا چاہتے ہیں
چوتھی بار جو وزیراعظم بننا چاہ رہا ہے وہ اتنا بزدل ہے کہ مباحثے کیلئے تیار نہیں
کشمیریوں کے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت پر پاکستان کے شکر گزار ہیں ، ترجمان جموں و کشمیر ..
اقوام متحدہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں جاری مردم شماری کی آڑ میں شروع کی گئی غیر قانونی ..
چوہدری عبدالمجید کا مہتاب خان سے بھائی کی وفات پر اظہار افسوس
میر پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم