مسلم لائرز فورم کے صدر راجہ شبیر خان ایڈووکیٹ کابابا صحافت اللہ دتہ خاکسار کی وفات پر اظہار رنج و غم

بدھ 18 جنوری 2017 15:56

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 جنوری2017ء)مسلم لائرز فورم کے صدر راجہ شبیر خان ایڈووکیٹ نے بابا صحافت اللہ دتہ خاکسار کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

مرحوم کی وفات سے صحافت میںجو خلاء پیدا ہوا ہے اس کو برسوں پر نہیںکیاجائیگا ۔ مرحوم کے صاحبزادے ممتاز علی خاکسارسے افسوس کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ممتاز علی خاکسار اپنے والد محترم کا مشن جاری رکھیں گے اور طاقت سے دکھی انسنایت کے کام آتے رہیں گے ۔

میر پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں