مہمند ایجنسی ،بارودی سرنگ کے دھما کہ سے ایک شحص جاں بحق ہوگیا

بدھ 22 فروری 2017 17:27

مہمند ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2017ء) مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھما کہ سے ایک شحص جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطا بق گذشتہ روز مہمند ایجنسی کی تحصیل پنڈیالی کے علاقہ دویزئی کنڑہ میں راستے میں پہلے سے نصب شدہ بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں بہادر خان والدشا ہجہان جان بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گیرے میں لیکر سرچ اپریشن شروع کیا گیا ہے۔تا ہم امدہ اطلا عات انے تک کسی گر فتاری کی اطلاع نہیں ملی ۔مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

مہمند ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں