خواتین پرتشددکی روک تھام کیلئے حکومت اقدامات کررہی ہے،سماراشیریں

منگل 17 جنوری 2017 21:34

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2017ء)خواتین پرتشددکے خاتمے کیلئے حکومت پنجاب نے ممکنہ حدتک اقدامات کئے ہیں ،ان خیالات کااظہارشہیدبے نظیروومن کرائسز سنٹرکی منیجرسماراشیریں نے ’’اے پی پی ‘‘سے گفتگوکرتے ہوئے کیا،انہوںنے مزیدکہاکہ خواتین کوحقوق کے تحفظ بارے تربیتی پروگرام منعقدکرائے جائیں تاکہ وہ شوہرکے ظلم وتشددکاشکارنہ ہوں ۔

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں