امریکیوں نے پاکستان میں امن امان کی صورتحال کو بہتر قرار دیدیا

صرف 8 فیصدامریکی کمپنیوں نے پاکستانی پالیسیوں کوغیراطمینان بخش قراردیا،زیادہ ترامریکی کمپنیوں کاپاکستان میں کاروباری ماحول پراعتماد کااظہار کیا ہے،78فیصدامریکی کمپنیاں پاکستان میں اگلی12 ماہ میں سرمایہ کاری کرناچاہتی ہیں،پاکستان میں امن وامان کی صورتحال بہترہے،امریکن بزنس کونسل

پیر 16 جنوری 2017 20:08

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جنوری2017ء) امریکیوں نے پاکستان میں امن امان کی صورتحال کو بہتر قرار دیدیا۔امریکن بزنس کونسل کا کہنا ہے کہ صرف 8 فیصدامریکی کمپنیوں نے پاکستانی پالیسیوں کوغیراطمینان بخش قراردیا،زیادہ ترامریکی کمپنیوں کاپاکستان میں کاروباری ماحول پراعتماد کااظہار کیا ہے،78فیصدامریکی کمپنیاں پاکستان میں اگلی12 ماہ میں سرمایہ کاری کرناچاہتی ہیں،پاکستان میں امن وامان کی صورتحال بہترہے۔

(جاری ہے)

کاروباری ماحول اطمینان بخش ہے،85 فیصدکمپنیوں کاپاکستان سے متعلق خیال مثبت ہے، ایک سال پہلی65 فیصد امریکی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاکہاتھا۔

متعلقہ عنوان :

مری میں شائع ہونے والی مزید خبریں