وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان کی ممبر اسمبلی سید علی رضا بخاری کے والد، ممبر کشمیر کونسل پرویز اعوان کی والدہ اورممبر اسمبلی کرنل(ر) وقار نور کی والدہکی وفات پر تعزیت

منگل 17 جنوری 2017 13:34

مظفر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2017ء) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے ممبر اسمبلی سید علی رضا بخاری کے والدمحترم ،ممبر کشمیر کونسل پرویز اعوان کی والدہ محترمہ اورممبر اسمبلی کرنل(ر) وقار نور کی والدہ محترمہ کی وفات پر بذریعہ ٹیلی فون اظہار تعزیت کیا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آزادکشمیر نے تینوں شخصیات کو علیحدہ علیحدہ فون کرکے تعزیت کااظہار کیا اور مرحومین کے لیے دعائے مغفرت اور سوگوران کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں