ملک بھر سمیت آزادکشمیر کے دیگر علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ ایک دن کے واقفے کے بعد پھر شروع

بدھ 18 جنوری 2017 12:42

مظفراباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2017ء) ملک بھر سمیت آزادکشمیر کے دیگر علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ ایک دن کے واقفے کے بعد پھر شروع جبکہ دیہائی علاقوں کا رابطہ 22 روز بعد بھی بحال نہ ہوسکا عوام کو شدید مشکلات کا شکار تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح آزادکشمیر کے دیگر علاقوں میں گزشتہ ہفتوں سے بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہیں جس کے باعث مظفرآباد کے دیگر علاقے دارلحکومت سے زمینی رابطہ ختم ہیں وہاں متاثرہ علاقوں میں اشیا خوردونوش کی شدید قلت بھی پائی جاری وہاں ایک دن کے واقفے کے بعد پھر بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری سدھن گلی ۔

(جاری ہے)

نون بنگلہ ۔چکار، کیل،لیپہ،آٹھمقام،سمیت دیگر دیہائی علاقوں میں پانچ فٹ تک برف باری ہو چکی جبکہ مزید جاری وادی نیلم ،کی شاہراہ کامسر ماربل ،دولائی،لوہاگلی،ٹریفک کے بند جبکہ دیہائی پہاڑی علاقوں میں برف باری کے باعث مختلف علاقے 22دنوں سے بند ہیں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا حکومت خاموش-

متعلقہ عنوان :

مظفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں