مظفر آباد: چکوٹھی سے ہٹیاں بالا آتے ہوئے کار دریائے جہلم میں جاگری ،6 افراد جا ں بحق ، ایک زخمی
پاک آرمی ،پولیس اور مقامی لوگوں نے موقعہ پر پہنچ کر امدادی کاموں میں حصہ لیا ، ایک بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا
ہفتہ 21 جنوری 2017 11:38
مظفرآباد ( اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔21جنوری۔2017ء)وزیراعظم آزادکشمیر کے آبائی حلقہ انتخاب چناری میں ٹریفک کا المناک حادثہ چھ افراد موقعہ پر جاں بحق ایک بچہ معجزانہ طور پر بچ گیاآرمی ،پولیس اور لوگوں نے موقعہ پیہنچ کر جاں بحق اور زخمی ہو نے والوں کو گہری کھائی سے نکالا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعہ کی شام ہٹیاں بالا سے لائن آف کنٹرول جانے والی کار نمبر آئی ڈی ٹی 7172چناری چیڑ نالہ کے قریب ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر دریائے جہلم میں جا گری کار میں دارالحکومت مظفرآباد سے خبر رساں ادارے کے سابق بیوروچیف سابق صدر ایوان صحافت مظفرآباد روشن مغل کے بھائی صادق مغل کی فیملی کے لوگ سوار تھے حادثہ میں خلیق ولد صادق ،یاسر ولد صادق مغل،نورین دختر صادق مغل ،عروسہ بی بی زوجہ محمد یاسر،انیق ولد صادق مغل،حسنین ولد شبیر مغل موقعہ پر جاں بحق ہوئے جبکہ سنین ولد شبیر زخمی ہو گئے حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پاک آرمی ،پولیس اور مقامی لوگوں نے موقعہ پر پہنچ کر امدادی کاموں میں حصہ لیا حادثہ کے باعث ہر طرف چیخ و پکار تھی اور لوگوں میں سخت خوف وہراس پھیلا ہوا تھا
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 21 جنوری 2017 کی مزید خبریں
-
مظفر آباد: چکوٹھی سے ہٹیاں بالا آتے ہوئے کار دریائے جہلم میں جاگری ،6 افراد جا ں بحق ، ایک زخمی
-
سندھ اسمبلی میں گونواز گو اور گوزرداری گو کے نعرو ں کی گونج
-
ملتان، ملتان میٹرو بس پنجاب ماس آؤٹ سورس ماڈل سسٹم کے تحت چلائی جائے گی
-
لاہور: نماز کیلئے مسجد جانے والا نوجوان تیز رفتار ٹرک ٹرالی کی زد میں آکر جاں بحق
-
پی آئی اے نے ترک کمپنی سے ویٹ لیز حاصل کردہ دو بوئنگ 737-800 طیاروں کو فضائی آپریشن میں شامل کرلیا
-
لاہور، انسانی اعضاء کا کاروبار ، ایکٹ2007ء کو شیڈول میں شامل کرنے کا فیصلہ
-
لاہور،سابق ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز کے ڈرائیور کو اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا گیا
-
لاہور،جنید جمشید مرحوم کی ساس کے گھر چوری
-
ہم سب ملک کر نیا امریکہ بنائیں گے،ہمارا عزم سب سے پہلے امریکہ ہے،ڈونلڈ ٹرمپ
-
نواز شریف نے آرٹیکل چھیاسٹھ کے تحت استثنی نہیں استحقاق مانگا ،سپریم کورٹ
-
راولپنڈی، سعودی سفیر کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور چین کی شنگھائی کنسورشیم کے درمیان 40 فیصد حصص کی خریداری کے معاہدے پر دستخط
-
مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ سے جرمن سفیر کی ملاقات
-
خیبرپختونخوا حکومت نے لاہور میں بلائے جانے والے قومی مالیاتی کمیشن کے تیسرے اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا
-
سی پیک میں بیشتر منصوبوں پر معاہدے ہوچکے ہیں،پرویز خٹک
-
حکومت نے سکیورٹی اور توانائی صورتحال بہتر بنا کر معیشت کو مشکلات سے باہر نکال دیا ، محمد زبیر
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی کم ترقی یافتہ علاقہ جات کا اجلاس
-
چترال ائیر پورٹ کو سابق ڈی سی اسامہ وڑائچ یا معروف نعت خان جنید جمشید، ڈیرہ اسماعیل خان ائیر پورٹ کو مفتی محمود کے نام سے منسوب کرنے کی تجویز پر غور شروع
-
وعدے کے باوجود 8سال کے دوران گوانتاناموبے جیل بند کرا سکا
-
سابق امریکی صدر باراک اوبامہ کو نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الوداع کیا
-
امریکہ کے 45ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھا لیا
-
دنیا کے طاقت ور ترین ملک کے صدر کا حلف نامہ صرف 35لفظ پر مشتمل
-
ٹرمپ کو روسی حلیف سمجھنا مغربی تجزیہ کاروں کی بڑی غلطی ہے:روس
-
ترکی نے بشار الاسد کے بغیر شامی بحران کا تصفیہ ناممکن قرار دے دیا
-
عالمی سطح پر پیسوں کی منتقلی کرنے والی کمپنی ویسٹرن یونین نے سروسز کے ذریعے منی لانڈرنگ اور فراڈ کا اعتراف کرلیا
-
فوجی افسران کو موبائل فون استعمال کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا
-
یمن : سعودی عرب کا فضائی حملہ 29باغی ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.