مستحکم ودیرپا ترقی کے لیے حکومت صنعت وزراعت کی یکساں ترقی پر بھرپار توجہ دے رہی ہے،پنجاب کے دیہی علاقوں کی ہزاروں کلو میٹر چھوٹی سڑکوں کو نہ صرف اپ گریڈ کیا جارہا ہے بلکہ ان کی تعمیر نو عالمی معیار کے مطابق کی جا رہی ہے ، منصوبے کی تکمیل کے بعد پنجاب کی سڑکیں ایک جدید پنجاب کی عکاسی کریں گی اورذرائع مواصلات کی ترقی سے کسانوں اور دیہی علاقوں میں رہنے والے عوام میں کی زندگیوں میں ایک خوشگوار تبدیلی رونما ہوگی، حکومت کی جانب سے کسان پیکج کسانوں کی خوشحالی اور زراعت کے شعبے کی ترقی کا ایک کھلا ثبوت ہے
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر وگلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہرکا گیس فراہمی کی افتتاحی تقریب سے خطاب
اتوار 15 جنوری 2017 18:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دیہی علاقوں کی ترقی سے زراعت کے شعبے پر مثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں،انہوں نے کہا کہ دیہی علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر کیلئے محمد شہباز شریف کے گیم چینجر منصوبے کو بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھا جارہا ہے اور اس منصوبے کے تحت پنجاب کے دیہی علاقوں کی ہزاروں کلو میٹر چھوٹی سڑکوں کو نہ صرف اپ گریڈ کیا جارہا ہے بلکہ ان کی تعمیر نو عالمی معیار کے مطابق کی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل کے بعد پنجاب کی سڑکیں ایک جدید پنجاب کی عکاسی کریں گی اورذرائع مواصلات کی ترقی سے کسانوں اور دیہی علاقوں میں رہنے والے عوام میں کی زندگیوں میں ایک خوشگوار تبدیلی رونما ہوگی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت کی جانب سے کسان پیکج کسانوں کی خوشحالی اور زراعت کے شعبے کی ترقی کا ایک کھلا ثبوت ہے۔انہوں نے کہا کہ کسان پیکج کے تحت زرعی مشینری ،آلات اور کھاد پر قابل ذکر سبسڈی دی جارہی ہے جس سے فصلوں کی پیداوار کی لاگت میں کمی کے ذریعے کسانوں کے شرح منافع میں اضافہ ہوگاجس سے کسان خوشحال ہونگے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ صوبہ پنجاب میں دیہی علاقوں کی ترقی کے ماڈل کو پاکستان کے دیگر صوبوں کو بھی اپنانا چاہیے تاکہ پورے پاکستان کے کسان خوشحالی کے اس سفرسے برابرمستفید ہوسکیں۔(ار)ننکانہ صاحب میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ننکانہ صاحب گٹکا،سپاری،،رتن ودیگر نشیلی اشیاء نوجوان نسل کی فیورٹ غذا بن گئیں
سانگلہ ہل مین شاہراہوں اور بازاروں پر قبضہ مافیا کا راج
سرکل سانگلہ ہل پولیس نے علاقہ کو منشیات فروشوں کے حوالے کردیا
پاک فوج پاکستان کی سلامتی اور بقا کی ضامن ہے، صاحبزادہ حافظ فاران سہیل
سانگلہ ہل شہر اور گردونواح کے قصابوں اور مرغی کا گوشت فروخت کرنے والی دکانوں پر صفائی ستھرائی کا ناقص ..
اے سی سانگلہ ہل کے کلرک نے ضلعی و مقامی انتظامیہ کی آشیرباد سے کرپشن کا بازار گرم کرکے تحصیل بھر میں ..
سانگلہ ہل شہر اور گرد ونواح میں غیر قانونی گیس ری فلنگ اور منی پٹرول پمپ کھل گئے
پنجاب بھر کی طرح ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب نے روٹی اور نان کی قیمتوں پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا
بیساکھی میلہ کی تقریبات میں شرکت کیلئی857بھارتی سکھ یاتریوں کا پہلا قافلہ بذریعہ ٹرین ننکانہ صاحب پہنچ ..
ننکانہ صاحب،کینیڈا بھارت اور دیگر ممالک سے آئے سکھ یاتریوں نے اپنی مذہبی رسومات ادا کیں
ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب نے روٹی اور نان کی قیمتوں پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا ہے،ڈپٹی کمشنر
حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں 9 گندم خریداری مراکز قائم کیے گئے ہیں ،ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم