منجھوشوری پولیس کی کارروائی ، قتل سمیت مختلف کیسز میں مطلوب اشتہاری ملزمان گرفتار

جمعہ 10 فروری 2017 20:47

نصیرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 فروری2017ء) منجھوشوری پولیس کی کاروائی قتل سمیت دیگر کیسوں مطلوب اشتہاری ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ منجھوشوری کے ایس ایچ او شمن علی سولنگی نے علاقے کے مختلف جگہوں پر کاروائی کرکے اشتہاری قتل ملزم محمدرمضان سمیت چوری کے ملزم محمدیوسف اور لڑائی میں ملوث فائق علی اور قادربخش کو کو گرفتار کرکیا مذیدتفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں