ممتازقبائلی رہنماء میر محمد اسماعیل بگٹی انتقال کرگئے

منگل 14 فروری 2017 23:00

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 فروری2017ء) نصیرآباد کے قبائلی وسماجی رہنماء محمد اسحاق بگٹی ،قادرخان بگٹی،محمد ابراہیم بگٹی،اورڈاکٹرصابرحسین بگٹی کے والد،ممتازقبائلی رہنماء میر محمد اسماعیل بگٹی انتقال کرگئے مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیانمازجنازہ میں علاقائی معتبرین معززین اورشہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی فاتحہ خوانی اورتعزیت کا سلسلہ بخمل چوک نزدسول ہسپتال بگٹی کالونی ڈیرہ مرادجمالی میں جاری ہے ۔

نصیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں