وزیراعظم کا نواب شاہ پہنچنے پر گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ نے استقبال کیا

جمعہ 17 فروری 2017 15:27

وزیراعظم کا نواب شاہ پہنچنے پر گورنر سندھ اور وزیراعلیٰ  نے استقبال کیا
نواب شاہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء) وزیراعظم محمد نوازشریف کا نواب شاہ پہنچنے پر گورنر سندھ محمد زبیر اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے استقبال کیا،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی استقبال کیلئے موجود تھے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیراعظم محمد نوازشریف سیہون شریف کے دورے کیلئے نواب شاہ پہنچے تو گورنر سندھ محمد زبیر اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے استقبال کیا،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی استقبال کیلئے موجود تھے۔اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان،وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے

متعلقہ عنوان :

نواب شاہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں