ڈی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ کے جونیئر کلرک ٹریفک حادثے میں جاں بحق

بدھ 18 جنوری 2017 20:00

نوشہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2017ء) ڈی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ کے جونیئر کلرک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا متوفی جی ٹی روڈ کراس کررہاتھا کہ موٹرسائیکل ان پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں ہو جاں بحق ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال کے جونیئر کلرک وصال اکوڑہ خٹک میں جی ٹی روڈ پار کررہاتھا کہ اس دوران تیز رفتار موٹرسائیکل سوار ان پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے جن کو ایل آرایچ پشاور پہنچادیاگیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا پولیس نے موٹرسائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

نوشہرہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں