نوشکی ،کلی قاضی آباد میں بارشوں سے مکان کا چھت گرنے سے ایک شخص زخمی

منگل 24 جنوری 2017 18:04

نوشکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2017ء) نوشکی :کلی قاضی آباد میں بارشوں سے مکان کا چھت گرنے سے ایک شخص زخمی تفصیلات کے مطابق سوموار کے روز نوشکی میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوئی منگل کی شب بارش کے باعث کلی قاضی آباد سبزی منڈی علاقے میں مکان کا چھت گرنے سے عبدالرزاق نامی شخص شدید زخمی ہوا جن کو تشویشناک حالت میں سول ہسپتال نوشکی پہنچائی گئی جہاں پر انھیں ابتدائی طبی امداد دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں