اوکاڑہ:جعلی چیک دینے پرعدالت کے حکم پر مقدمہ درج

پیر 23 جنوری 2017 18:43

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2017ء)جعلی چیک دینے پرعدالت کے حکم پر مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق اسلم سکنہ 2فورا یل کو اقبال سکنہ 17ون آر نے دو لاکھ روپے مالیت کا چیک دیا جو بنک سے ڈس آنر ہوگیا پولیس نے عدالت کے حکم پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں