اوکاڑہ:منشیات فروش کوگرفتار کرکے چرس برآمد کر لی گئی

پیر 23 جنوری 2017 18:43

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2017ء)منشیات فروش کوگرفتار کرکے چرس برآمد کر لی گئی تفصیلات کے مطابق پولیس نے عمر حیات سکنہ چاہ دلے والا سے 210گرام چرس برآمد کر کے گرفتار کرلیااور مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

اوکاڑہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں