پاکپتن ، دو مختلف حادثات میں دوافرد ہلاک ہو گئے

ہفتہ 14 جنوری 2017 17:53

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2017ء) دو مختلف حادثات میں دوافرد ہلاک ہو گئے۔ پہلے حادثہ میں موٹر سائیکل سوار نوجوان محمدد قار کے موٹرسائیکل میں قبولہ روڑ پر تیز رفتار ٹرک نے ٹکر ماری جس سے وہ ہلاک ہو گیا۔

(جاری ہے)

دوسرے حادثہ میں دو سالہ لڑکی نمرہ بی بی کو ملتان روڑ عارفوالا پر تیز رفتار موٹرسائیکل سے گر کر ہلاک ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں