انجینئر عطاء الرحمن ڈائریکٹر ایم ایس پی تعینات

ہفتہ 18 فروری 2017 11:38

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2017ء)پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے )کے ڈائریکٹر انجینئر عطاء الرحمن جو اس وقت واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور ’’ڈبلیو ایس ایس پی‘‘ میں جنرل منیجر پراجیکٹس کی حیثیت سے کام کررہے ہیں ‘ کو میونسپل سروسز پروگرام (ایم ایس پی )کا پراجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کردیاگیاہے‘ اس سلسلے میں صوبائی محکمہ بلدیات ودیہی ترقی خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا‘ جبکہ انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیاہے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں