عائشہ سلمان پشاور یونیورسٹی کی ایڈیشنل ٹریژرر تعینات

ہفتہ 18 فروری 2017 11:38

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2017ء) پشاور یونیورسٹی کی مجاز اتھارٹی نے ایڈیشنل کنٹرولر امتحانات میڈم عائشہ سلمان کو ایڈیشنل ٹریژررتعینات کردیا‘ وہ (کل)پیر کو اپنی نئی زمہ داریوں کا چارج سنبھالی گئیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں