شہید بینظیر ویمن یونیورسٹی کا کانووکیشن مارچ میں منعقد ہوگا

ہفتہ 18 فروری 2017 12:04

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2017ء) شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور کا کانووکیشن سال 2017ء مارچ کے آخری ہفتے میں منعقد ہوگا‘ جلسہ تقسیم اسناد میں بی ایس ‘ ایل ایل بی ‘ ایم بی اے ‘ ایم ایس سی ‘ ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں اور میڈلز دیئے جائیںگے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں