اسلامیہ کالجیٹ نے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا

منگل 21 فروری 2017 12:11

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2017ء)اسلامیہ کالجیٹ سکول نے جماعت پنجم تا نہم تعلیمی سیشن 2017ء کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا‘ٹیسٹ فارم جاری کردیئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

جماعت پنجم اور ششم کیلئے ٹیسٹ 26مارچ کو صبح 8:30بجے جبکہ جماعت ششم تا نہم سیلف سپورٹ سکیم کے داخلوں کیلئے ٹیسٹ 2اپریل کو صبح 8:30بجے کالجیٹ میں منعقد ہوگا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں