پارا چنار کی عیدگاہ مارکیٹ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ،15افراد جاں بحق ،50سے زائد زخمی
زخمی ہسپتالوں میں منتقل ، کئی کی حالت تشویشناک،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ، عمران خان ، مولانا فضل الرحمن ، سراج الحق ،وزیراعلی خیبرپختونخوا ،وفاقی وزیرداخلہ سمیت سیاسی وسماجی رہنماؤں کی دھماکے کی مذمت ، ہلاکتوں پر اظہار افسوس وفاقی وزیرداخلہ نے دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی، بارودی سرنگ کا دھماکہ صبح 8بجکر 50منٹ پر ہوا، فوج اور ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ،آئی ایس پی آر
ہفتہ 21 جنوری 2017 11:24
(جاری ہے)
زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکے کے وقت مارکیٹ میں عوام کا رش تھا جبکہہسپتال میں ڈاکٹرز کی کمی کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق بارودی سرنگ کا دھماکہ صبح 8بجکر 50منٹ پر ہوا۔دھماکے کے بعد فوج اور ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ،جمعیت علما اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن ،جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق ،وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویزخٹک ،وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان سمیت سیاسی وسماجی رہنماؤں نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے ہلاکتوں پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ،وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی ۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جنوبی وزیرستان کے علاقہ راغزئی میں مکان کی چھت گرنے کا واقعہ، وزیراعلی کی خصوصی ہدایت پر ایک کروڑ روپے ..
ْلیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ہینڈ سرجن ( بازو کے آپریشن ) کے اسپیشلسٹ کی خدمات حاصل کر لی گئی
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کاراغزئی میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق ہونے کے ..
پشاور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو شندانہ گلزار کے خلاف کا روائی سے روک دیا
پشاور ،بڈنی نہر کے مقام پر 10 روز قبل ڈوبنے والے 8 سالہ بچے کی جسد خاکی کو نکال لیا گیا
خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات
اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی عدیل احمد ستار نے سب ڈویژن ناواگئی کے مختلف بازاروں کی چیکنگ کی
جامعہ پشاور کے بعد زرعی یونیورسٹی بھی مالی بحران کا شکا ر ہو گئی
رمضان پیکیج کے تحت ساڑھی8ارب روپے تقسیم کیے جائینگے،مزمل اسلم
عدالت کا شوکت یوسفزئی کو اسفند یار ولی کو 15 کروڑ ہرجانے کی ادائیگی کا حکم
پشاور ، سینیٹ انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع ہو گیا
2022 کے سیلاب سے متاثرہ سڑکوں کی بحالی کے لیے تمام تر اقدامات اٹھائے جائیں گے،عاقب اللہ خان
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نسیم شاہ نے ملتان سلطانز سے فتح چھین لی
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
کور کمیٹی کی شیر افضل مروت اور بیرسٹر علی ظفر کو کور کمیٹی ممبران نے متنازع بیان دینے سے باز رہنے کی ہدایت،اندرونی کہانی
-
وزیراعلی پنجاب اور محمد نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس، 3شہرو ں میں میٹروبس،لاہور میں انڈر گراؤنڈ ٹرین پراجیکٹ کا پلان طلب
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور