پشاور : پولیس کی رنگ روڈ کے قریب کارروائی، خود کُش جیکٹس برآمد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 23 جنوری 2017 14:09

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2017ء) :پشاور میں رنگ روڈ پر پولیس نے کارروائی کی ۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے دوران خوس کُش جیکٹس اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ۔پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لیکر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں