صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان دو روزہ دورے پر کل کوئٹہ پہنچیں گے

پیر 16 جنوری 2017 16:33

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2017ء) آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان دو روزہ دورے پر کل بروز منگل کو کوئٹہ پہنچیں گے ائیر پورٹ پر صوبائی وزراء اور دیگر اعلیٰ ان کا استقبال کریںگے آزاد کشمیر کے صد رکوئٹہ میں قیام کے دوران گوربلوچستان محمد خان اچکزئی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرینگے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں