جاپانی دوشیزہ پاکستانی نوجوان کو فیس بک پر دل دے بیٹھنے کے بعد شادی کیلئے پاکستان چلی آئی
محمد علی جمعرات 19 جنوری 2017 15:23
رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19 جنوری 2016ء) جاپانی دوشیزہ پاکستانی نوجوان کو فیس بک پر دل دے بیٹھنے کے بعد شادی کیلئے پاکستان چلی آئی۔ تفصیلات کے مطابق جاپان سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ دوشیزہ ماریہ رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ احمد انور کو دل دے بیٹھی۔
(جاری ہے)
دونوں کے درمیان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر دوستی ہوئی جو بعد ازاں محبت کے رشتے میں بدل گئی۔
پاکستانی نوجوان کی محت میں گرفتار ہونے کے بعد ماریہ پاکستان چلی آئی اور یہاں آکر اسلام قبول کر لیا۔ ماریہ اس سے قبل عیسائی مذہب کا حصہ تھیں۔ اب ماریہ اور احمد نے شادی کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں دونوں کے خاندان بھی رضامند ہو گئے ہیں۔ ماریہ اور احمد خاندان والوں کی رضامندی کے بعد جلد رشتہ ازدواج میں منسلق ہو جائیں گے۔رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
یو اے ای کی فلاحی کاموں کے حوالے سے خدمات مثالی ہیں،ڈپٹی کمشنررحیم یارخان
ماحول کو بہتر بنانے میں ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،سماجی رہنما فرحان عامر
ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام زمین کے دن کے موقع پر ریلیوں کا انعقاد
صاف شفاف اور پر امن پولنگ کو ہر صورت میں یقینی بنایا جائے، ڈی آر او
پنجاب آرٹس کونسل بہاولپور کے زیر اہتمام بہاولنگر میں ضلعی سطح کے مقابلہ موسیقی 9 مئی منعقد ہوگا
دفعہ144کا نفاذ، امتحانی مراکز کے 100 میٹر کے اندر غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد
حلقہ پی پی266میں ضمنی انتخابات کے موقع پر دفعہ144کا نفاذ
علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی،ٹرینوں کی آمد ورفت کو معطل
ڈپٹی کمشنرکی زیرصدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکشن کمیٹی کا اجلاس
کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ سپلائی کرنیوالے 6 اسمگلر گرفتار، اسلحہ برآمد
ضلعی انتظامیہ رحیم یار خان کی سستی روٹی کی فراہمی کے حوالے سےکارروائی ،48خلاف ورزیوں پر95ہزار جرمانہ، ..
پولیس آسامیوں پر بھرتی میں میرٹ کی پاسداری اولیں ترجیح ہے ،امیدوار کسی نوسر باز کی باتوں میں نہ آئیں، ..
رحیم یار خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ