سحرش قمر کا مسلم لیگ یوتھ ونگ میں شمولیت کا باضابطہ فیصلہ

جمعرات 9 فروری 2017 15:32

راولاکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 فروری2017ء)ممبر آزاد کشمیر اسمبلی سحرش قمر کا مسلم لیگ یوتھ ونگ میں شمولیت کا باضابطہ فیصلہ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر خواتین نشستوں میں کامیاب ہونے والی منگ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی میاں برادران کے دست راست شکیل اعوان کی بیٹی نے باضابطہ طور پر ن لیگ یوتھ ونگ میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

وہ نو ن لیگ یوتھ ونگ کی پہلی باضابطہ ممبر اسمبلی ہوں گی زرائع کے مطابق انہیں آزاد کشمیر مسلم یوتھ ونگ شعبہ خواتین کی صدارت کی زمہ داری دی جائے گی۔

راولا کوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں