الزام تراشیاں امن اوراستحکام کیلئے خطرناک ہیں،آرمی چیف
جنرل قمرجاوید باجوہ سےسربراہ امریکی سینٹرل کمانڈکی ملاقات،افغان سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال،جنرل جوزف کی افغان مفاہمتی عمل پرآرمی چیف کی رائے کی حمایت،افغانستان کے ساتھ بارڈرسکیورٹی مینجمنٹ پرکام کرناچاہتے ہیں،افغان حلقوں نےحالیہ دہشتگردحملوں کے بعدبیانات دیے،پاکستان نے دہشتگردوں کیخلاف بلاتفریق آپریشنزکیے۔جنرل قمرجاویدباجوہ کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 16 جنوری 2017 19:02
راولپنڈی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16جنوری2017ء) :چیف آف آرمی سٹاف قمرجاوید باجوہ سےامریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل نے ملاقات کی ہے،جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی سیکیورٹی صورتحال سے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف قمرجاوید باجوہ سے جی ایچ کیو راولپنڈی میں امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل نے ملاقات کی ہے۔
اس موقعہ پرآرمی چیف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغان قیادت کےدرمیان افغان امن عمل کی حمایت کرتا ہے۔ الزام تراشیاں امن اور استحکام کے لیے خطرناک ہیں۔ افغانستان میں حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد افغان حلقوں نے بیانات دیے۔آرمی چیف نے کہا کہ پاک افغان سرحد پرانٹیلی جنس تبادلے کامیکنزم ہوناچاہیے۔(جاری ہے)
افغانستان کے ساتھ بارڈرسکیورٹی مینجمنٹ پرکام کرناچاہتے ہیں۔
جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان علاقائی امن اور دہشتگردی کیخلاف تعاون پرامریکا سے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔ پاکستان نے دہشتگردوں کے خلاف بلا تفریق آپریشن کیے۔پاکستان میں دہشتگردوں کی کوئی محفوظ پناگاہیں نہیں ہیں ۔ ملاقات میں جنرل جوزف نے افغانستان میں امن کیلئے فریقین کے درمیان رابطوں کی ضرورت پرزور دیا۔جنرل جوزف نے افغان مفاہمتی عمل پرآرمی چیف کی رائے کی حمایت بھی کی۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی جانب سے امریکی جنرل کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیاگیا۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں کے آر ایل اور واپڈا کا میچ ٹائی ہوگیا
راولپنڈی،ایلیٹ فورس کا اہلکار منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار
راولپنڈی پولیس کی شہر میں منشیات فروشی،شراب سپلائی اور غیرقانونی اسلحہ کے خلاف کارروائیاں،10ملزمان ..
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز کے آر ایل اور واپڈا کا میچ ٹائی ہو گیا
چیئرمین کوآرڈینیشن کمیٹی راولپنڈی انجینئر راجہ قمر الاسلام کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ
راولپنڈی ،موٹروے پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی خاتون گرفتار
راولپنڈی،ایلیٹ فورس کا اہلکار منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار
راولپنڈی پولیس کے زیراہتمام کھلی کچہری منعقد
راولپنڈی ،ناجائز اسلحہ رکھنے پر5ملزمان گرفتار
راولپنڈی،ائیرپورٹ پولیس کی کارروائی ،دوہرے قتل مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
راولپنڈی،سول لائنز پولیس نے کارروائی ،سی ڈی ایم مشین سے رقم چوری کرنیوالے 2ملزم گرفتار
ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری ،شہریوں سے مسائل سنے
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی